لاہور: پاک چین دوستی کے اثرات
2017-11-03
1
پاکستان ميں سی پيک سمیت بہت سے ترقياتي منصوبوں میں چين سے تعلق رکھنے والے انجينئرز يا عملے کی معاونت حاصل کی جا رہی ہے اور اب نجی سطح پر بھی پاک چين دوستی کے اثرات دکھائی دے رہے ہيں۔ آیئے دیکھتے ہیں لاہور سے یہ رپورٹ۔