﷽ السلام و علیکم
زندگی میں کچھ لوگوں سے خلوص کا ایسا پکا رشتہ ھوتا ھے کہ وہ ھماری یادوں اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ھوتے- زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے ہی خوبصورت ھے
الله کریم-
آپکو تاحیات صحت وتندرستی کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے آمین.
ایک خوبصورت دن کی دعاؤں کے ساتھ.
صبح بخیر زندگی
اللہ آپکو ایمان صحت اور دراذی عمر دے -آمین