اسپتال میں داخل دہشت گرد کا اپنے کمرے میں داعش کا جھنڈا لگانے کا مطالبہ

2017-11-02 1

نیو یارک میں سائیکل سواروں کو گاڑی سے ٹکر مار کر ہلاک کرنے والے سیف اللہ سائپوو پر وفاقی حکومت نے دہشت گردی کا الزام باقاعدہ عائد کر دیا ہے۔ منگل کو ہونے والے اس واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور کم از کم گیارہ زخمی ہو گئے تھے۔ مزید تفصیلات نیو یارک میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ سیلیا منڈوزا سے۔

Videos similaires