لاہور کی تاریخی عمارتوں کے سرامک ماڈل

2017-11-01 1

سرامک ڈیزائنر جمیل حسین لاہور کی تاریخی عمارتوں کے سرامک ماڈل تیار کر رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ قدیم عمارتیں شکست و ریخت کا شکار ہو رہی ہیں اور وہ ان کے ماڈل بنا کر انہیں محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

Videos similaires