بلوچستان کے علاقے نوشکی کے قریب زائیرین کی بس کی بریک فیل ہو گئی، ڈرائیور نے کیسے حاضر دماغی کے ساتھ انسانی جانوں کو بچالیا اس ویڈیو میں دیکھیں۔ ویڈیو: محمد عثمان۔ کراچی