امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سی آئی اے افغانستان میں آپریشنز کے لیے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اس موضوع پر مزید بات کرنے کے لئے ہمارے ساتھ ہیں دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئر ریٹائرد سعد محمد۔ رپورٹ ملاحظہ کیجئے۔