پاکستانی وزیراعظم نے ترکی میں جنگی ہیلی کاپٹر اڑایا
2017-10-23
9
پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ترکی میں ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی سے قبل ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر ٹی129 میں آزمائشی پرواز کی اور اسے متاثر کن اور اچھی مشین قرار دیا۔