ڈوبتی کار میں سوار عورت کو بچا لیا گیا

2017-10-23 2

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی پولیس نے ایک کار کی خاتون ڈرائیور کا اس وقت بچا لیا جب وہ دریا میں ڈوب رہی تھی۔ پولیس خاتون کا پیچھا کر رہی تھی جو گھر میں جھگڑے کے بعد ممکنہ طور پر نشے کی حالت میں کار چلا رہی تھی۔ خاتون نے جب پولیس کو پیچھا کرتے دیکھا تو اس نے گار دریا کی جانب موڑ دی۔