امریکی ریاست انڈیانا میں ایک کار حادثے کے بعد دونوں ڈرائیوروں نے ایک دوسرے پر مکوں کی برسات کر دی۔ پولیس نے لڑائی ختم کرانے کے لیے ٹیزر کا استعمال کیا اوردونوں ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا۔