کہتے ہیں مرا ہوا ہاتھی بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے۔ اور بے کار موبائل فون؟ وہ تو سونا اگل سکتا ہے! محاورتاً نہیں، واقعی! موبائل فونز کے اندر سونے سمیت بہت سی مختلف دھاتوں سے بنے پرزے ہوتے ہیں۔ برطانیہ میں سائنس دانوں نے ان سے سونا علیحدہ کرنے کا ماحول دوست طریقہ تلاش کیا ہے۔ آپ بھی دیکھیے۔