پاکستان کی قومی ایئر لائن کے اس اعلان سے کہ دسمبر کے بعد نیو یارک کےلیئے پروازیں ختم کر دی جایئں گی۔ وہاں رہنے والے پاکستانی کافی پریشان ہیں۔ دیکھیے انشومن آپٹے کی رپورٹ۔