امریکی حکام نے کردوں اور عراقی فوج دونوں کو قیام امن کے لیے آپس کی لڑائی روکنے اور مل کر دعش کے مقابلے کی کوشیشوں پر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔