گاڑی والے نے ہمت کر کے پیٹرول پمپ پر آگ لگی گاڑی کو اپنی گاڑی سے دھکیل کر باہر نکال دیا

2017-10-13 586

اس ویڈیو میں دیکھیں اس گاڑی والے نے کیسی ہمت کر کے پیٹرول پمپ پر آگ لگی گاڑی کو اپنی گاڑی سے دھکیل کر باہر نکال دیا اور بڑے نقصان سے بچا لیا۔
ویڈیو: محمد ارسلان۔ سعودی عرب

Videos similaires