لاہور: کم اجرت میں مشقت کرنے والی خواتین

2017-10-10 6

ایک اندازے کے مطابق، پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ بیس لاکھ مزدور ایسے ہیں جن کا کہیں اندراج ہی نہیں ہوتا۔ ان میں 65 فیصد وہ خواتین ہیں جو گھروں سے کارخانوں کے لیے مال تیار کرتی ہیں۔ کم اجرت میں زیادہ مشقت کرنے والی یہ خواتین اپنے حقوق کے بارے میں کیا جانتی ہیں؟ دیکھتے ہیں لاہور سے اس رپورٹ میں۔

Videos similaires