پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے: زلمے خلیل زاد

2017-10-09 6

اقوام متحدہ اور افغانستان میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر، زلمے خلیل زاد کہتے ہیں کہ میرا نہیں خیال کہ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے پر بھروسا کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا، دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔