پاکستان امریکہ تعلقات بہت اہم اور پیچیدہ ہیں: معید یوسف

2017-10-06 1

جنوبی ایشیائی امور کے کچھ ماہرین پاکستان امریکہ تعلقات کی موجودہ صورت حال میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کو خوش آئند تو قرار دے رہے ہیں، لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان سے بہت زیادہ توقعات وابسطہ نہیں کی جا سکتیں۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔