خواجہ آصف کا دورہٴ امریکہ، عوامی نمائندوں کی آراء

2017-10-06 1

پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے دورہٴ واشنگٹن، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن سے ملاقات اور پاک امریکہ تعلقات پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں پاکستان میں تجزیہ کار اور پاکستانی عوامی نمائندوں کا کیا کہنا ہے۔ ملاحظہ کیجئے۔

Videos similaires