بچپن ہی سے بچوں کے ذہن میں یہ بات بٹھا دی جاتی ہے کہ لڑکے، لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور قابل ہوتے ہیں جبکہ لڑکیاں نازک ہوتی ہیں۔ لیکن، اب پہلی مرتبہ ایک سائنسی جائزے میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ لڑکیاں اور لڑکے معاشرے اور اپنے والدین سے کیا اور کیسے سیکھتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں۔