لاس ویگس کی ہلاکتوں کے افسوس میں ایک منٹ کی خاموشی

2017-10-03 4

لاس ویگس میں اتوار کی رات میوزک کنسرٹ پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔ اس افسوس ناک واقعے پر امریکی صدر اور نائب صدر نے منگل کی صبح ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم نامہ جاری کیا۔

Videos similaires