لاس ویگاس فائرنگ کی تازہ ترین معلومات

2017-10-03 3

دنیا بھر کے سیاحوں میں مقبول امریکی شہر لاس ویگاس میں پولیس گزشتہ روز کی بد ترین شوٹنگ کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ ہمارے نمائندے رونی ڈکن ہمیں اپ ڈیٹس دیں رہیں ہیں۔