آج قومی اسمبلی میں تاریخ کا بدترین دن، ختم نبوت کے بل میں ترمیم کر دی گی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنے والے ہر مسلمان کے لیے دکھ اور افسوس کا مقام ہے

2017-10-02 19

آج قومی اسمبلی میں تاریخ کا بدترین دن، ختم نبوت کے بل میں ترمیم کر دی گی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنے والے ہر مسلمان کے لیے دکھ اور افسوس کا مقام ہے، اس قانون پر شیخ رشید کا رد عمل دیکھیں، یہ خبر آپ کو لبرل میڈیا نہیں دکھائے گا

Videos similaires