مقابلہ حسن میں حجابی ماڈل کی شرکت

2017-09-29 2

کینیا کے پناہ گزین کیمپ سے نیو یارک کے فیشن ریمپ تک کا سفر۔ صومالی امیگرنٹ ماڈل حلیمہ عدن نے حجاب پہن کر طے کیا۔ انیس سالہ حلیمہ اپنی شناخت اور اپنے شوق کو کیسے ایک ساتھ لے کر چل رہی ہیں۔ آیئے انہی سے جانتے ہیں۔