عراق کی حکومت نے عراقی کردستان میں بین الاقوامی پروازں کی آمدورفت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بغداد نے یہ اقدام عراقی کردستان میں آزادی کی حمایت میں ریفرنڈم کے بعد کُردوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا ہے۔ ترک عوام اس ریفرنڈم کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔