مظاہرے میں کراچی کے پاک ترک اسکول کے طلبہ و اساتذہ نے حصہ لیا اور ترک اساتذہ کی پناہ گزینوں کی حیثیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا۔ پاکستان میں ترک اساتذہ کی تعداد 300 کے لگ بھگ ہے اور پاک ترک اسکول کے ملک بھر میں 28 کیمپس ہیں۔ ترک حکومت ان پر گولن تحریک سے تعلق کا الزام لگاتی ہے جسے وہ مسترد کرتے ہیں