پاک ترک اسکول کے اساتذہ، طالب علموں اور والدین کا احتجاج

2017-09-28 0

پاک ترک اسکول کے سابق ڈائريکٹر ميسوت کاچماز اور اُن کے اہل خانہ کے مبینہ اغوا کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ کیا گیا اور مظاہرین نے میسوت کاچماز اور اُن کے اہل خانہ کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا۔

Videos similaires