ابو ظہبی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس

2017-09-27 15

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے کھلاڑیوں کی فیلڈنگ اور کیچ پریکٹس پر خصوصی توجہ دی۔ پاکستان کی قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں ہے۔ پہلا ٹیسٹ میچ 28 ستمبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔

Videos similaires