فٹبال ٹیم کے پاکستانی امریکی مالک نے احتجاج میں اپنی ٹیم کا ساتھ دیا

2017-09-26 5

صدر ٹرمپ نے حال ہی میں سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ان کھلاڑیوں کو ٹیموں سے نکال باہر کرنا چاہئے جو بطور احتجاج قومی ترانے پر کھڑے نہیں ہوتے۔ لیکن ٹیم مالکان انہیں فائر کرنے کے بجائے ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔ اور اس میں پہلا قدم اٹھایا ایک پاکستانی امریکن نے! وہ کون ہیں؟بتا رہے ہیں دیپک ڈوبھال۔

Videos similaires