امریکی محکمہ خارجہ کی جنوبی ایشیا کے لیے ترجمان ہلینا وائٹ نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات بہت مضبوط ہیں اور 70 سال پرانے ہیں۔