سابق صدر پرویز مشرف نے اپنی سیاسی جماعت کے فیس بک پیج پر ایک وڈیو میں بلاول بھٹو، بختاور، اور آصفہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’بھٹو فیملی کی تباہی کا باعث اور مرتضیٰ بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ایک ہی آدمی ہے، اور وہ ہے آصف زرداری‘‘ ویڈیو دیکھیں