ٹیکنالوجی کی مدد سے، خوراک کو ضائع ہونے سے بچانے کی کوشش

2017-09-20 1

اقوام متحدہ کے مطابق، دنیا بھر میں ہر سال پیدا ہونے والی غذا کا تقریباً 30 فیصد حصہ کسی کے منہ میں نہیں جاتا، جو 70 کروڑ سے زیادہ بھوکے افراد کا پیٹ بھرنے کے لیے کافی ہے۔ نائیجیریا میں ایک شخص ٹیکلنالوجی کی مدد سے ایسی غذا کا کچھ حصہ دسترخوانوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

Videos similaires