دہشتگردی کے خلاف جنگ سے کیا القاعدہ کمزور ہوئی ہے؟

2017-09-19 1

پچھلے 16 سالوں کے دوران امریکی کارروائیوں کے نتیجے میں جہاں القاعدہ کمزور ہوئی ہے۔ وہیں مختلف ملکوں میں کئی اور دہشت گرد گروہ بھی ابھرے ہیں جن میں قوت کے اعتبار سے داعش سرفہرست ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں کے طریقہٴ کار اور ان کی پہنچ میں کیا تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں۔ جائزہ لے رہے ہیں ندیم یعقوب۔

Videos similaires