مسلمانوں کا نائن الیون متاثرین کے اولین مددگاروں کو خراج تحسین

2017-09-18 1

سولہ سال قبل گیارہ ستمبر 2001 کو فرسٹ ریسپونڈرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اپنی جانیں خطرے میں ڈالتے ہوئے انسانیت کی اعلی مثالیں قایم کیں۔ ورجینیا میں مسلمانوں کے ایک بڑے مرکز ایڈمز سینٹر نے انہیں حال ہی میں خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات صبا شاہ خان سے۔

Videos similaires