آسٹریلیا میں شارک کو بچا لیا گیا

2017-09-18 2

آسٹریلیا میں سڈنی کے ساحل پر بھٹک کر آنے والی ایک چھوٹی وائٹ شارک کو بچا لیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق، شارک کو ساحل سے ملحقہ ایک تالاب میں منتقل کر دیا گہا ہے، جہاں حکام اس کا جائزہ لیں گے۔

Videos similaires