سپریم کورٹ کے فیصلے پر وکلا کی رائے

2017-09-15 1

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی تمام درخواستیں مسترد کرنے کے بعد وکلا کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے پاس اب کوئی اور قانونی راستہ نہیں بچا ہے۔

Videos similaires