صرف تین ہفتوں کے دوران میانمار سے تقریباً چار لاکھ روہنگیا بنگلہ دیش میں داخل ہوئے ہیں۔ وہاں انہیں کیسی مشکلات کا سامنا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔