عراق کے پہاڑی علاقے میں داعش کی کاروائیاں

2017-09-14 6

شمالی عراق کے ایک پہاڑی علاقے میں داعش کے جنگجو دوبارہ اکٹھے ہو رہے ہیں۔ لیکن وہ عراق کے مغربی صوبوں میں بہت سا علاقہ کھوتے جارہے ہیں۔ اتحادی فوجوں کے جنگی جہاز داعش کو مزید پھیلنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Videos similaires