انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر وقار، مشتاق کا اظہارِ مسرت

2017-09-14 1

پاکستان میں ورلڈ الیون کی آمد کے ساتھ ملک میں کرکٹ کے دروانے کھل گئے ہیں جس پر خصوصاً نوجوانوں میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ معروف کرکٹر وقار یونس اور مشتاق احمد نے عالمی شہرت کے کھلاڑیوں کی پاکستان میں آمد کو سراہتے ہوئے کرکٹ کے مستقبل کے لیے خوش آئند قرار دیا۔