گاڑی کنٹرول سے باہر ہو کر پٹرول پمپ سے ٹکرا گئی

2017-09-12 2

ولیس کا کہنا ہے کہ 77 سالہ ڈرائیور نے غلطی سے بریک کی جگہ ایکسلریٹر پر پاؤں رکھ دیا یا پھر ریورس گیئر کی جگہ فارورڈ گیئر لگا دیا۔ ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔ اسےطبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا گیا۔ پٹرول پمپ اور گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ 46,000 یورو لگایا گیا ہے۔