اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان انتہا پسندانہ سوچ کا شکار کیوں؟

2017-09-11 5

دنیا میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا انتہاپسندانہ سوچ کی جانب راغب ہونا بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اور انہی مسائل کا شکار پاکستان بھی ہے, اس کی وجوہات اور تدارک پر ماہرین کیا کہتے ہیں, جانتے ہیں کراچی سے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔