جماعت اسلامی کی روہنگیا مسلمانوں کے حق میں ریلی

2017-09-11 1

کراچی میں جماعت اسلامی کی قیادت میں روہنگیا کے مسلمانوں کی حق میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی گی جس میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کا سلسلہ بند کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کریے۔