اس ہفتے امریکی گلوکار ٹیلر سویفٹ کا گانا بازی لے گیا

2017-09-08 7

ہالی وڈ سے خبر ہے کہ اس ہفتے امریکی گلوکار ٹیلر سویفٹ کا گانا “Look What You Made Me Do“ بل بورڈ پر پہلے نمبر پر آیا ہے۔ اس گانے نے لویس فونسی کے گانے "Despacito" کو پیچھے چھوڑ دیا جو 14 ہفتوں سے بازی مار رہا تھا۔ دیکھیں ہالی وڈ ہائی لائٹس جس میں شامل ہیں ہالی وڈ سے کچھ اور مزیدار خبریں۔

Videos similaires