تشدد کے باعث میانمر کی روہنگیا اقلیت ملک چھوڑنے پر مجبور

2017-09-06 7

اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے مہاجرین کے مطابق اب تک ایک لاکھ تئیس ہزار سے زائد افراد ملک چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں۔ بھاگنے والوں کی بڑی تعداد پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں ٹھکانا تلاش کر رہی ہے۔ اب تک ستاسی ہزار روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش جاچکے ہیں۔

Videos similaires