امریکہ میں عید کے جانوروں کی خرید و فروخت

2017-09-01 1

عیدالاضحی کا ایک خاص پہلو ہے جانور کی قربانی لیکن امریکہ کے زیادہ تر شہروں میں گھر میں جانور زبح کرنا منع ہے۔۔۔تو پھر یہاں مسلمان عید پر قربانی کیا کرتے ہیں؟ واشنگٹن سے کچھ دور ورجینیا میں جانوروں کے ایک فارم سے نیلوفر مغل بتارہی ہیں کہ عید کے دن وہاں کیا ہو رہا ہے؟