بچوں کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ویڈیو: رانا اعجاز۔ لاہور

2017-08-28 1

ویڈیو میں دیکھیں ان صاحب نے کس بہادری سے بچوں کے اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اغوا کار اپنی جان چھڑانے کے لیے کس طرح جھوٹ بول رہا ہے آپ بھی دیکھ لیں۔
ویڈیو: رانا اعجاز۔ لاہور