شہروں۔۔۔ ديہات ميں جو کوئلہ باآساني کم قيمت ميں دستياب ہوتا ہے۔۔۔ اُسے حاصل کرنے کے لئے ايک کان کن ۔۔۔ اپنے حصے کے اُجالے کو کيسے قُربان کرتا ہے