پراجیکٹ پشاور۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی محبت کی کہانی

2017-08-24 5

پشاور جہاں دہشتگردی کے خطرات اور تفریحی سرگرمیوں کے نہ ہونے کی وجہ سے لوگ گھروں تک محدود ہوگئے ہیں، ایسے میں وہاں پر پہلی بار ایک بین الاقوامی معیار کی فلم کا پریمئر ہوا۔ جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پشاور سے عمرفاروق کی رپورٹ دیکھیں

Videos similaires