حمزہ شہباز کو ہٹا کر نااہل نوازشریف نے شوبازشریف کو پیغام دیا ہے کہ ہمیں آپ پر اعتماد نہیں۔۔
2017-08-20 1
"حمزہ شہباز کو ہٹا کر نااہل نوازشریف نے شوبازشریف کو پیغام دیا ہے کہ ہمیں آپ پر اعتماد نہیں۔۔ نااہل نوازشریف کو یہ شک ہے کہ کہیں شوباز شریف اور حمزہ شہباز ہمیں این اے 120 میں مروا ہی نہ دیں۔۔"- روف کلاسرا