یہ فلسطینی ہیئر ڈریسر اپنے گاہکوں کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل کا ہیئر اسٹائل بناتا ہے۔ لوگ اس سے مشہور ہستیوں اور سیاسی شخصیات کی شکلوں جیسا ہیئر اسٹائل بنواتے ہیں۔