کوئٹہ میں فوجی گاڑی پر حملہ، 15 ہلاک

2017-08-14 5

کوئٹہ پشین چوک پر دہشت گرد حملہ کیا گیا جس کا نشانہ ڈیوٹی پر موجود اہل کار بتائے جاتے ہیں۔ حملے میں آٹھ فوجیوں سمیت سات شہری ہلاک ہوئے، جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوئے۔