بھارتی نوجوانوں کے ایک گروپ نے ایکیپیلا انداز میں پاکستانی قومی ترانہ پڑھا۔ بغیر موسیقی اور رنگوں کے چھ نوجوانوں کا یہ منفر انداز سب کو خوب بھایا ہے۔ ویڈیو سے پہلے بھارتی نوجوانوں نے پیغام دیا کہ پاکستان کو سالگرہ کی مبارک دینے کا یہ ہمارا انداز ہے۔